37

’جسٹس فور آصفہ‘ بالی ووڈ فنکار بھی’غصے‘ میں آگئے

ٹوئٹر پر ایک صارف ہرش وردھن نے کرینہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ کرینہ کو اس حقیقت پر شرمندہ ہونا چاہئے کہ ہندو ہونے کے باوجود ایک مسلمان سے شادی کی اور بیٹے کا نام بھی ایک ظالم بادشاہ کے نام پر تیمور رکھا