56

جرائم کی دنیامیں خاتون بھتہ خورکی انٹری

کراچی:خاتون بھتہ خور کی جرائم کی دنیامیں انٹری ہوئی ہے۔ گلشن اقبال میں برقع پوش خاتون نے شہری کو پچیس لاکھ روپے کی پرچی پکڑا دی۔ سماءکوموصول ہونےوالی ویڈیومیں خاتون بھتہ خورکودیکھاجاسکتاہے۔برقع میں ملبوس خاتون ایک دفترمیں داخل ہوتی دکھائی دےرہی ہیں۔ گلشن اقبال میں برقع پوش خاتون نے شہری کو پچیس لاکھ روپے کی…