41

ججوں کا بھی احتساب شروع ہو چکا ہے: چیف جسٹس

اُنھوں نے کہا ہے کہ ’’اب کام نہ کرنے والے ججز ٹارگٹ ہیں۔ جو جج کام نہیں کر رہے انہیں کام کرنا ہوگا۔ اب کسی کے ساتھ رعایت نہیں ہوگی۔ ہماری طرف سے ہائی کورٹس، ٹربیونل اور ماتحت عدلیہ پر یہ بات واضح ہے‘‘