94

جب را کے ایجنٹوں کے ساتھ تھا تو کوئی کیس نہیں بنا

کراچی : مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ گیارہ سال پرانے مقدمات اب کھولے جارہے ہیں، ہمارے زمانے میں تو میئرکو پلاٹ فروخت کرنےکا اختیار ہی نہیں تھا۔ سابق میئر کراچی مصطفیٰ کمال طلب کیے جانے پر نیب کے دفتر پہنچے تو کہنے لگے گیارہ سال پرانے مقدمات اب کھولے جارہے ہیں،ان کا کہنا تھا…