38

جارج کلونی سال کے امیر ترین اداکار قرار

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جارج کلونی 23 کروڑ اور 90 لاکھ ڈالر آمدن کے مالک ہیں۔ اس سال جارج کلونی کی کوئی نئی فلم نہیں آئی۔ مگر ان کی آمدن میں پرانی فلموں سے ہونے والی کمائی اور اشتہارات کی مد میں وصول پانے والی آمدن بھی شامل ہے