64

تین روز میں جوتا مارنے کا دوسرا واقعہ، عمران خان نشانے پر

تین روز میں سیاسی رہنماؤں پر جوتا پھینکنے کا دوسرا واقعہ منگل کو پنجاب کے شہر گجرات میں پیش آیا جب پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان جلسے سے خطاب کر رہے تھے۔