38

’تین اپریل مسلمانوں کو سزا دینے کا دن‘: برطانیہ میں مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز مواد تقسیم

برطانیہ میں انسدادِ دہشت گردی کی پولیس ملک کے مختلف شہروں میں متعدد افراد کو ملنے والے اس نفرت انگیز خط کے بارے میں تحقیقات کر رہی ہے جس میں مسلمانوں پر حملوں کی ترغیب دی گئی ہے۔