38

’تھپڑ سے نہیں می ٹو سے ڈر لگتا ہے‘

بالی وڈ ڈائری میں ارباز خان کی سابق اہلیہ ملائکہ اروڑہ کے اٹلی کے سفر کی باز گشت کے علاوہ ابھیشیک بچن اور ایشوریہ رائے کی کیمسٹری اور جیکی شروف کا ‘می ٹو’ پر بیان شامل ہے۔