22

ترکی میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کے لیے ووٹنگ

یہ خدشہ ظاہر کیاجارہا ہے کہ ترکی پر 2003ء سے برسرِ اقتدار ‘آک’ پارٹی ان انتخابات کے نتیجے میں پارلیمان میں اپنی اکثریت کھو سکتی ہے۔