24

ترکی سے بہتر تعلقات امریکہ کی ضرورت ہے، سابق سی آئی اے ڈائریکٹر لیون پینیٹا

امریکہ کے لیے ترکی کی اہمیت سے متعلق ایک سوال کے جواب میں  پینیٹا کا کہنا تھا کہ ترکی ہمارا ایک اہم نیٹو اتحادی ہے۔ وہ یورپ اور مشرق وسطیٰ کے درمیان ایک اہم بفر زون کی حیثیت رکھتا ہے۔ جس کی وجہ سے ہم دنیا کے اس خطے میں اپنے فوجی مقاصد کے حوالے کے تعاون پر بہت انحصار کرتے ہیں۔