37

ترکی ادلب میں اپنی ذمے داریاں پوری کر رہا ہے: پیوٹن

روسی صدر نے یہ بیان استنبول میں منعقدہ شام پر چار فریقی سربراہ اجلاس میں دیا، جس میں جرمنی کی آنگلا مرخیل، فرانس کے صدر امانوئیل مکخواں اور ترکی کے صدر رجب طیب اردوان شرکت کر رہے ہیں