29

ترکمانستان، افغانستان، پاکستان اور انڈیا گیس پائپ لائن پر کام آئندہ برش شروع ہو جائے گا

ترکمانستان، افغانستان، پاکستان اور انڈیا گیس پائپ لائن منصوبہ پر کام آئندہ برس کی پہلی سہ ماہی میں شروع ہو کر اگلے ڈھائی سال میں مکمل ہو جائے گا۔