43

تباہ کن سمندری طوفان ’فلورنس‘ امریکی سرزمین میں داخل

تباہ کن سمندری طوفان فلورنس امریکی سرزمین میں داخل ہو گیا ہے، جس کی وجہ سے ایک بڑے علاقے میں طوفانی ہواؤں، موسلادھار بارشوں اور خطرناک سیلابوں کا خدشہ ہے۔