22

بیٹسمین سرفراز، کپتان سرفراز سے ہار گئے

سرفراز احمد جس وقت کریز پر آئے، ان کی ٹیم شدید مشکل میں گھری تھی۔ رنز کا قحط پڑ چکا تھا۔