48

بھیک نہیں مانگی؛سیریزکھیلو یاہرجانہ دو

پاکستان کرکٹ بورڈ کی سالانہ جنرل میٹنگ میں پی سی بی ایگزیکیٹیو کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی کہتے ہیں بھارت سے سیریز کے لئے کوئی بھیک نہیں مانگ رہے،بی سی سی آئی یا سیریز کھیلے یا پاکستان کو ہرجانہ دے۔