27

بھارت کو طالبان کے ساتھ مذاكرات میں شامل ہونا چاہیے۔ بھارتی آرمی چیف

اب تک بھارت کا موقف طالبان کے ساتھ عدم مذاکرات کا رہا ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ طالبان کے ساتھ کوئی بھی بات چیت افغانستان کی قیادت میں اور اس کی ذمہ داری میں ہونی چاہیے۔