118

بھارت کومنہ توڑ جواب،پاک فضائیہ کی سیاچن میں پروازیں

اسکردو : روایتی دشمن بھارت کو منہ توڑ جواب دینے کیلئے پاک فضائیہ بھی میدان میں آگئی، پاک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے سیاچن کے قریب پروازیں کیں۔ پاک فضائیہ کے ذرائع کے مطابق پاک فضائیہ کے تمام فارورڈ آپریٹنگ بیسز کو مکمل آپریشنل کردیا گیا ہے۔ فارورڈ آپریٹنگ بیس آپریشنل ہونے کے بعد بیس…