20

بھارت نے آسٹریلیا میں پہلی بار ٹیسٹ سیریز جیت لی

بھارتی کرکٹ ٹیم کی آسٹریلیا کے خلاف تاریخی جیت پر وزیراعظم نریندر مودی نے ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔ ٹوئٹر پیغام میں بھارتی وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ ٹیم نے سخت محنت کی اور وہ جیت کی حق دار تھی۔