37

بھارت میں کم عمر لڑکیوں کے ساتھ جنسی زیادتی اور قتل کے متعدد واقعات

ایٹہ کے پولیس سپرنٹنڈنٹ اکھلیش چورسیا کے مطابق لڑکی کی لاش قریب کے ایک زیر تعمیر خالی مکان میں ملی۔ اسے اسپتال لے جایا گیا جہاں اسے مردہ قرار دے دیا گیا۔ اس کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دی گئی ہے۔ بچی کی گردن پر گلا  گھونٹنے کے نشانات ہیں۔