27

بھارت: مکہ مسجد بم دھماکے کے تمام ملزمان بری

اس کیس میں آر ایس ایس اور دیگر ہندو قدآمت پسند تنظیموں سے وابستہ دس افراد کو ملزم نامزد کیا گیا تھا۔ جبکہ عدالت نے 226 گواہوں سے جرح کی اور کیس میں پیش کی گئی 411 دستاویزات کی جانچ کی۔