102

بھارتی ناری عظمیٰ کو انڈیا جانے کی اجازت مل گئی

اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے بھارتی لڑکی عظمیٰ کو بھارت جانے کی اجازت دے دی۔ سماء کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں بھارتی لڑکی عظمیٰ اور پاکستانی لڑکے طاہر سے شادی سے متعلق دائر درخواست کی سماعت کی۔ ہائی کورٹ کے جج جسٹس محسن اختر کیانی طاہر نے کیس کی سماعت…