99

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر اقوام متحدہ مبصرین پر فائرنگ

راولپنڈی : بھارتی فوج نے اقوام متحدہ کے مبصرین کو نشانہ بنا ڈالا، ایل او سی پر ایک بار پھر بلا اشتعال فائرنگ کردی، یو این نمائندوں نے بھی پڑوسی ملک کی جارحیت اپنی آنکھوں سے دیکھ لی۔ پاکستان کا مؤقف درست ثابت ہوگیا، آئی ایس پی آر کی جانب سے اقوام متحدہ کے مبصر…