26

بھارتی زیر انتظام کشمیر میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے لیڈر اور اس کے بھائی کا قتل

قتل کی خبر پھیلتے ہی کشتواڑ میں کئی مقامات پر لوگوں نے سڑکوں پر احتجاج کیا۔ ایک اطلاع کے مطابق ضلع اسپتال کے باہر ایک مشتعل ہجوم نے حملہ کر کے دو پولیس افسروں کو زخمی کر دیا۔