52

بھارتی اداکار کا تیزاب گردی کی شکار لڑکی کیلئے گھر کا تحفہ

 ممبئی : بالی ووڈ اداکار ویویک اوبرائے نے تیزاب گردی کی شکار متاثرہ لڑکی للیتا بنسی کو شادی کے موقع پر گھر تحفے میں دے دیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار ویویک اوبرائے نے مارچ میں تیزاب حملے میں متاثرہ لڑکی سے ملاقات کی، متاثرہ لڑکی نے انہیں اپنے مسائل سے متعلق آگاہ کیا…