24

بڑی عمر میں باپ بننا نو زائیدہ بچے کی صحت کے لیے نقصان دہ ہے

امیر ملکوں میں بڑی عمر میں بچے پیدا کرنے کے رواج میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔  اعداد و شمار کے مطابق ایسے مردوں کا تناسب بڑھ رہا ہے جو 45 یا 55 سال کی عمر کے بعد بچے پیدا کرتے ہیں۔