67

بڑی عدالت کا بڑا فیصلہ، سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل

کراچی : سپریم کورٹ نے کراچی میں ہیوی ٹریفک پر پابندی سے متعلق سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کردیا، عدالت عظميٰ نے قرار دیا کہ پابندی سے شہر قائد کاروباری نظام جام ہو کر رہ گیا ہے۔ بڑے شہر میں بڑی گاڑیوں کے داخلے کا معاملہ ،سپریم کورٹ نے ہیوی ٹریفک کے شہر میں داخلے…