116

بچوں کو پھلوں کا جوس پلانا خطرناک قرار

واشنگٹن : ماہرین اطفال نے کہا ہے کہ ڈاکٹروں کے مشورے کے بغیر ایک سال سے کم عمر کے بچوں کو پھلوں کا جوس کا استعمال نہیں کرانا چاہئے۔ ٹیکساس یونیورسٹی، ڈیل میڈیکل اسکول میں شعبہ اطفال کے چیئرمین ڈاکٹر اسٹیون اے ابرامز کا کہنا ہے کہ 6 ماہ سے ایک سال کے بچوں کیلئے…