26

بچوں کا زکام روکنے کے ٹوٹکے کتنے موثر

بچوں میں بند یا بہتی ناک اور چھینکوں پر قابو پانے کے کئی نسخے ہیں، لیکن سائنس کی نظر میں کیا یہ ٹوٹکے واقعی کارآمد ہیں؟