108

بلوچستان میں 2 چینی باشندے اغواء

کوئٹہ : کوئٹہ کے علاقے جناح ٹاؤن سے خاتون سمیت 2 چینی باشندوں کو اغوا کرلیا گیا، ملزمان کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگيا۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے جناح ٹاؤن میں مسلح ملزمان نے خواتین سمیت 3 چینی باشندوں کو اغواء کرنے کی کوشش کی، اس دوران فائرنگ سے ایک شخص زخمی…