21

بلوچستان میں انتخابی گہما گہمی میں تیزی، جوڑ توڑ جاری

ملک کی بڑی سیاسی جماعتوں – پاکستان تحریکِ انصاف، پاکستان پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) کی مرکزی قیادت نے اب تک اس جنوب مغربی صوبے کی سیاست میں کسی خاص دلچسپی کا اظہار نہیں کیا ہے۔