54

بلوچستان محکمہ خزانہ کا تین ارب کی کرپشن کا انکشاف

کوئٹہ: بلوچستان میں ایک اور میگا کرپشن کیس سامنے آگیا۔ سرکار نے تین ارب کہاں پھونک ڈالے ریکارڈ موجود نہیں۔ محکمہ خزانہ کی مانیٹرنگ کمیٹی کی دستاویزات کے مطابق نصیرآباد، جعفرآباد، سبی اور خاران میں کمپیوٹرائزڈ نظام کے باوجود دو ہزار گیارہ سے دو ہزار سولہ تک تین ارب روپے سے زائد کی رقم مینوئل…