38

بلوچستان: سراج رئیسانی کی ریلی میں دھماکہ، کم از کم 15 ہلاک

جمعے کو پاکستان میں بلوچستان عوامی پارٹی اور متحدہ مجلسِ عمل کے امیدواروں کی انتخابی ریلیوں ہونے والے حملوں میں کم سے کم 18 افراد ہلاک اور 50 سے زیادہ زخمی ہو گئے ہیں۔