25

بلوچستان: زعفران کی کاشت میں زمینداروں کی دلچسپی

ڈاکٹر جاوید ترین کا کہنا ہے کہ زعفران کی کاشت کےلئے سرد اور خشک موسم کی ضروریات ہے ۔بلوچستان کے تمام شمالی اور مغربی اضلاع زعفران کی کاشت کےلئے موزون ہیں