39

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس پیر 13 اگست کو ہوگا

صوبائی اسمبلی سیکریٹریٹ کے ایک اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ اجلاس کی صدارت اسپیکر محترمہ راحیلہ دُرانی کریں گی، جس میں نو منتخب اراکین اسمبلی اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے