22

بغیر کھیلے مانچسٹر سٹی انگلش لیگ کی فاتح بن گئی

انگلش پریمئیر لیگ میں اپنے روایتی حریف مانچسٹر یونائیٹڈ کی شکست کے بعد مانچسٹر سٹی نے بغیر کھیلے لیگ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے۔