78

بجٹ کے چرچوں میں خواجہ سراؤں کی آواز

بجٹ کے چرچوں میں خواجہ سراؤں کی آواز بھی شامل ہوگئی، کسی کو تحفظات ہیں تو کوئی تجاویز پیش کر رہا ہے، بجٹ سازی کے لیے نوازحکومت کو خواجہ سراؤں نے بھی اپنے قیمتی مشوروں سے نوازا ہے، کیا تجاویز دی ہیں بتا رہے ہیں راولپنڈی سے احسن انصاری