26

بجٹ کیا بجلیاں گرائے گا؟ فنکاربرادری کوتشویش

فلم نگري سے وابستہ افراد کو بھي وزيرخزانہ کي تقرير کا انتظارہے۔ کہتے ہيں پہلے ہي بہت مہنگائي ہے, بنيادي ضرورت کي اشياء پر نئے ٹيکس نہ لگائے جائيں ۔ فيشن ماڈلزکو بھی فکر کھائے جا رہی ہے کہ کہیں ميک اپ کا سامان نہ مہنگا ہوجائے۔ دیکھیے یہ دلچسپ رپورٹ