52

بجٹ میں کٹوتی پر اقوام متحدہ بھی پریشانی کا شکار

واشنگٹن : اقوام متحدہ کے لیے امریکی بجٹ میں مجوزہ کٹوتی نے عالمی ادارے کوتشویش میں مبتلا کردیا، اقوام متحدہ کاکہناہے کہ فنڈزکم ہوئے توضروری امورانجام دینا ناممکن ہوجائے گا۔ امریکی بجٹ میں کٹوتی پر اقوام متحدہ بھی پریشانی کا شکار ہے، ٹرمپ انتظامیہ نے جب سے فنڈزکم کرنے کی بات کی ہے عالمی ادارے…