116

بجٹ سازی کے عمل میں سینیٹ کو بھی کردار دینے کا مطالبہ

اسلام آباد: چئیرمین سینیٹ رضا ربانی نے مطالبہ کیا ہے کہ بجٹ سازی کے عمل میں سینیٹ کو بھی کردار دیا جائے، سینیٹ کے پاس فنانشل اختیارات ہونے چاہئیں، آئین کے تقاضے پورے کئے جائیں تو ادارے مضبوط ہونگے۔ اسلام آباد میں پی آر اے کی ایگزیکٹیو باڈی سے خطاب کرتے ہوئے چئیرمین سینیٹ رضا…