28

بالی وڈ کے پروڈیوسرز کا نئی کہانیوں کی تلاش میں کھیل کے میدان کا رخ

حالیہ برسوں میں بالی وڈ کے فلم سازوں کا دھیان کھیلوں کے شعبے کی طرف بڑھ گیا ہے اور وہ کھیلوں کے میدانوں سے منفرد اور اچھوتی کہانیاں ڈھونڈ کر انہیں فلمانے کی کوشش کر رہے ہیں تاکہ فلم بینوں کی دلچسپی قائم رکھی جا سکے۔