47

بالی وڈ ڈائری: سنی لیونی کو اپنی کہانی سنانے کی ضرورت کیوں پیش آئی؟

بالی وڈ ڈائری میں سنی کی کہانی سنی لیونی کی زبانی کے علاوہ فلم ملک سے متعلق اٹھنے والے سوالات اور سنجے دت کی بیٹی ترشنا کا گیم ‘مجھ سے سوال کریں’ کا ذکر شامل ہے۔