25

بات کرنی مشکل کبھی ایسی تو نہ تھی!

زیادہ تر لوگوں کو شاید لگے کہ مذاکرات کہہ لیں یا ’انگیجمنٹ‘ بات تو ایک ہی ہے، لیکن انڈیا پاکستان تعلقات میں ہر لفظ کا پوسٹ مارٹم کیے بغیر بات صاف ہوتی نہیں۔