22

‘باب پاک ایران دوستی’ 25 روز کے بعد کھول دیا گیا

یہ گیٹ پاکستان سے ایران اور وہاں سے پاکستان میں خوراک کی اشیا لانے لے جانے کے لئے تاجر اور ٹرانسپورٹر استعمال کرتے ہیں