27

بابری مسجد تنازع: کیا بی جے پی کوئی آرڈینینس لائے گی؟

انڈیا میں آئندہ برس مئی تک پارلیمانی انتخابات ہونے ہیں اور تجزیہ نگار مانتے ہیں کہ حکمراں جماعت بی جے پی متنازع اراضی پر رام مندر کی تعمیر کو ایک بڑے انتخابی موضوع کے طور پر استعمال کرنے کی تیاری میں ہے۔