54

ایڈیشنل سیشن جج سید علی عمران، سپرنٹنڈنٹ اصغر منیر ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ

سیالکوٹ (نمائندہ صداقت )ایڈیشنل سیشن جج سید علی عمران، سپرنٹنڈنٹ اصغر منیر ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ کیا اوردورہ کے دوران ایڈیشنل سیشن جج سید علی عمران نے خواتین بارک، مردانہ بارک، ہسپتال، کچن اور دیگر شعبوں کادورہ کیا ۔ ایڈیشنل سیشن جج سید علی عمران نے اسیران کے مسائل سنے اور معمولی جرم میں ملوث 16 اسیران کی رہائی کے احکامات جاری کئے