52

ایمزان، امریکہ کی دوسری ٹریلین ڈالر کمپنی بن گئی

ایمزان خریدو فروخت کے رویوں اور انداز میں انقلاب برپا کرنے والی پہلی کمپنی ہے جس نے لوگوں کو دکانوں میں جانے کی بجائے انٹرنیٹ پر خرید و فروخت کی جانب راغب کیا۔