44

ایشیا کپ 2018ء: ہانگ کانگ کا پاکستان کو 117 رنز کا ہدف

پاکستانی بولرز نے عمدہ بولنگ کرائی تو شاندار فیلڈنگ بھی دیکھنے میں آئی۔ شاداب خان اور محمد نواز کے بہترین رن آؤٹ کے ساتھ ساتھ فیلڈرز نے کئی یقینی باؤنڈریز بھی بچائیں۔