46

ایشیئن ہاکی چیمپئن شپ: فائنل میں پاکستان کا انڈیا سے مقابلہ

اومان کے دارالحکومت مسقط میں جاری ایشیئن ہاکی چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پاکستان نے ملائشیا کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے جہاں اس کا سامنا روایتی حریف انڈیا سے ہوگا۔