38

ایشیئن گیمز: انڈیا نے ہانگ کانگ کو 26 گول سے شکست دی

انڈیا کے مردوں کی ہاکی ٹیم نے بدھ کو جکارتہ میں ہونے والے ہاکی مقابلوں میں ہانگ کانگ کو صفر کے مقابلے میں 26 گول سے ہرا کر ایشیئن گیمز میں اپنی سب سے بڑی جیت کا ایک نیا ریکارڈ بنایا ہے۔