25

’ایسا کیسے ہو سکتا ہے کہ تم عورت ہو اور تمہیں بچے نہیں چاہییں؟’

بی بی سی اردو کی سیریز ToBeMother# کی آخری قسط میں ملیں 36 برس کی تنوی رستوگی سے، جن کو شروع سے ہی معلوم تھا کہ وہ بچے پیدا نہیں کرنا چاہتیں۔